عالمی ادب
14/فروی/1851 ارمان! میرے مرنے کے بعد میرے لیے …

14/فروی/1851
ارمان! میرے مرنے کے بعد میرے لیے زیادہ غم زدہ مت ہونا.!! تم مجھے یاد رکھو اور فراموش نہ کرو میرے لیے بس اتنا ہی کافی ہے…!! میں تمھیں خوش خبری سناتی ہوں کہ خدا نے میری دعا قبول کرلی ہے…!! چناں چہ اس نے کل شام سے ہی میرے دل میں راحت و یقین کی ٹھنڈک ڈال دی ہے…!! اور میرے دل سے تمام خوف…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3039904322906747



