منتخب غزلیں
بے نسب آواز کا مت دیجیو ہرگِز جواب اپنے لہجے کو ک…

بے نسب آواز کا مت دیجیو ہرگِز جواب
اپنے لہجے کو کبھی بے آبرو مت کیجیو
..
نسیم سیّد کا یومِ پیدائش
February 19, 1947
خاتون قلم کاروں میں ایک نمایاں اور معتبر نام نسیم سید کا بھی ہے ۔ان کی ولادت1947میں الہ آباد میں ہوئی۔ہندوستانی مٹی میں گندھی ،پاکستان کی ہوائوں میں پلی بڑھی یہ شخصیت اب دیار مغرب…



