منتخب نظمیں
Rain is a Pain! سردیوں کے موسم میں کھڑکیوں کے …
Rain is a Pain!
سردیوں کے موسم میں
کھڑکیوں کے شیشوں پر
بارشوں کی بوندوں نے
دِل میں پچھلی یادوں کا
میلہ یوں سجایا ہے
مُجھ کو ایک بھیگا سا
چہرہ یاد آیا ھے!
Rain is a Pain!
سردیوں کے موسم میں
کھڑکیوں کے شیشوں پر
بارشوں کی بوندوں نے
دِل میں پچھلی یادوں کا
میلہ یوں سجایا ہے
مُجھ کو ایک بھیگا سا
چہرہ یاد آیا ھے!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.