عالمی ادب
وہ پھول جو آج مسکراتا ہے کل مر جائے گا ہر وہ چیز جو ہم ہمیشہ پاس رکھنا چاہیں…

وہ پھول جو آج مسکراتا ہے
کل مر جائے گا
ہر وہ چیز جو ہم
ہمیشہ پاس رکھنا چاہیں
ہمیں کچھ وقت کے لئےلبھا کر
ہمیشہ کے لئے چلا جاتا ہے
یہ دنیا کی لذت کیا ہے؟
ایک کوند جیسی چمکدار
جو رات کا تمسخر اڑائے
اور گم ہو جائے
… More
![]()
![]()
![]()
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3697965847100588



