عالمی ادب
چیخوف کی کہانی Anguish کے مروجہ اردو ترجمہ کا نئے انداز میں بیان ۔ غمگسار : ت…

چیخوف کی کہانی Anguish کے مروجہ اردو ترجمہ کا نئے انداز میں بیان ۔
غمگسار :
تانگے والے کی غربت اتنی تھی کہ ڈاکٹروں کی فیس اور دوائیوں کا خرچہ دسترس سے باہر تھا مجبوراً بارہ سالہ بچے کا علاج ڈاکٹر کے بجائے عطائی اور مستند ادویات کی جگہ جڑی بوٹیوں اور ٹوٹکوں سے گھر پر ہو رہا تھا ، بچے کی تیمارداری میں مصروف پچھلے دس دنوں سے وہ گھر پر تھا ، بِن ماں کے چھوٹے بچے تین دن کے فاقے سے تھے پھر اسی شام بیماری سے بے سکون بچہ مر کر ابدی سکون پا گیا ۔ غربت کی شدت جب حد سے گزر جائے تو کوئی غمگسار بھی پاس نہیں…
More
![]()
![]()
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3699951036902069



