منتخب غزلیں
وہ رویـا تو بہـت مگـر مـنہ مـوڑ کے رویا, کوئی مجـ…
وہ رویـا تو بہـت مگـر مـنہ مـوڑ کے رویا,
کوئی مجـبوری ہوگـی جو دل توڑ کے رویا
میـرے سامـنے کر دئیے مـیری تصـویر کے ٹکـڑے
پتـہ چلا کہ بعـد میں ان کو جـوڑ کے رویا
Hʌɱʋɗ Jʌŋʌʌŋ ♡

