منتخب غزلیں
مولانا جلال الدین رومی کے ایک فارسی شعر کا منظوم ا…

مولانا جلال الدین رومی کے ایک فارسی شعر کا منظوم اردو ترجمہ
احمد علی برقی اعظمی
ہیں یہ تینوں زندگی کا ماحصل
خام تھا ، پختہ ہوا اور جل گیا
شعر مولانا رومی
حاصلِ عمرم سہ سخن بیش نیست
خام بدم ، پختہ شدم ، سوختم


