منتخب غزلیں
پروفیسر حسن شاہنواز زیدی کا یومِ پیدائش May 24, 1…
پروفیسر حسن شاہنواز زیدی کا یومِ پیدائش
May 24, 1948
پاکستان کے ممتاز مصور، شاعراور مترجم حسن شاہنواز زیدی 24 مئی 1948ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ 1968 میں پنجاب یونیورسٹی سے فائن آرٹس میں ایم کیا اور 1969 میں اسی شعبے سے بطور لیکچرر وابستہ ہوگئے اور چیئرمین کے عہدے پر پہنچ کر ریٹائر ہوئے۔ ان کی مصوری کی متعدد نمائشیں منعقد ہوچکی ہیں۔ شعری مجموعہ تماشا اور ہربرٹ ریڈ کی مشہور کتاب ’’میننگ آف آرٹ‘‘ کا اردو ترجمہ ’’آرٹ کیا ہے‘‘ کے عنوان سے شائع ہوچکا ہے۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں…

