عالمی ادب
ایک دفعہ کسی نے خلیل جبران سے اپنی تنہائی اور اس ک…

ایک دفعہ کسی نے خلیل جبران سے اپنی تنہائی اور اس کے دل شکن لمحات کا شکوہ بڑے اندوہناک لہجہ میں کیا تو اس نے ایک آہ سرد بھرتے ہوئے کہا:
"تنہا ! تو کیا ہوا ؟ تم اس نابکار دنیا میں اکیلے ہی آئے تھے اور اکیلے ہی جاؤ گے جب قدرت نے تمہیں تنہا ہی پیدا کیا تو پھر تنہائی سے گھبراتے کیوں ہو ؟ اپنے جام تنہائی…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3085564605007385



