عالمی ادب
قریب آتی موت بہت اذیت ناک ہوتی ہے لیکن اس سے بدتر …

قریب آتی موت بہت اذیت ناک ہوتی ہے لیکن اس سے بدتر موت کو پل پل قریب آتے دیکھنا ہے، وہ وقت جس میں وہ تمام خوشیاں جو آپ کی تھیں اور وہ تمام خوشیاں جو آپ کی ہوسکتی تھیں، آپ پر واضح ہو جاتی ہیں۔۔ آپ پوری وضاحت کے ساتھ دیکھ لیتے ہیں کہ آپ کیا کھو رہے ہیں۔۔
ناول : جیون پائی کا
مصنف: ین مارٹل
مترجم : ہما انور
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3085067011723811



