منتخب غزلیں
ذرا نگاہ اٹھاؤ کہ غم کی رات کٹے نظر نظر سے …

ذرا نگاہ اٹھاؤ کہ غم کی رات کٹے
نظر نظر سے ملاؤ کہ غم کی رات کٹے
اب آ گئے ہو تو میرے قریب آ بیٹھو
دوئی کے نقش مٹاؤ کہ غم کی رات کٹے
شبِ فراق ہے ، شمعِ امید لے آؤ
کوئی چراغ جلاؤ کہ غم کی رات کٹے
کہاں ہیں ساقی و مُطرب کہاں ہے پیرِ حرم…


