عالمی ادب

مترجم:عاطف ریاض بٹ COURAGE ہمت و حوصلہ سروینٹس …

مترجم:عاطف ریاض بٹ
COURAGE
ہمت و حوصلہ
سروینٹس کا قول ھے
جو دولت کھو دیتا ہے وہ بہت کچھ کھو دیتا ہے
لیکن جو ہمت ہار جاتا ہے وہ سب کھو دیتا ہے
ہمت و حوصلہ ، ہمدردی ہی کی طرح انسانی جبلت میں موجود اجزاے کامیابی کا ایک بہت بڑا جز ہے۔ میرے لیے یہ ناقابل تصور ہے
کہ کامیاب ہونے کے ناطے کوی انسان ہمت و حوصلے ،مشکلات اور رکاوٹوں پر قابو پانے کی صیلاحیت سے عاری ہو
اور کسی ایسے نظریہ خیال پر قاہم رہے بغیر جو اُس کے اور دنیا میں موجود اُس کے بہنوں و بھاہیوں کی بہتری کا احاطہ کرتی ہو !کوی تعمیری مقصد حاصل کر سکے ۔
ہمت انسان کی اپنی اُن تینوں جسمانی، ذہنی اور روحانی دنیاوں کا ظاہری اظہار ہے جس میں کہ وہ جیتا ہے ۔ ہمت سے مراد ایسی تخلیقی جرات ہے جس کا مقصد ان تینوں دنیاوں میں آزادی اور اچھای کی خاطر سچاٰی کی تلاش ہے ۔
ہمت جس کا تقاضا ہے کہ آپ اپنے حقوق اور دوسروں کے حقوق کے لئے اٹھ کھڑے ہوں ، اور ایک ایسے شاندار معاشرے اور قوم کی تشکیل کریں جن میں جارہیت کی بجاۓ ہمدردی،شک و شبہ کی بجاۓ کامل یقین اور مایوسی کی بجاے پُراُمید زندگی جینے کا حوصلہ ہو ۔بحرانوں سے مغلوب ہونے کی بجاے اُن سے نکلنے کا حوصلہ رکھتے ہوں جن میں ملامت کرنے کی بجاۓ اپنی غلطی کو قبول کرنے کی جرات ہو یہ جانتے ہوے کے کوی بھی انسان کامل نہیں ہے۔ یہی حقیقی جرات اور حوصلے کے پہلو ہیں۔
یاد رکھیں! اگرچہ آپ اپنے آپ میں ایک جزیرہ ہیں ، پرآپ اس سر زمین کی ملکیت ہیں اور آپ کا تعلق دوسروں کے ساتھ بھی ہے لہذا اپنے ہمت و حوصلہ کو دوسروں کے ساتھ بانٹنا آپ کا مقدر ہو چکا، اس کے لیے تیار ہیں!


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3072325859664593

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/