منتخب غزلیں
‘ موت ” کے بارے میں شاعری .. پسینہ موت کا ماتھے …

‘ موت ” کے بارے میں شاعری
..
پسینہ موت کا ماتھے پے آیا آئنہ لاؤ
ہم اپنی زندگی کی آخری تصویر دیکھیں گے
نامعلوم
موت آ رہی ہے وعدے پہ یا آ رہے ہو تم
کم ہو رہا ہے درد دل بے قرار کا
بیخود دہلوی
موت کا بھی علاج ہو شاید
زندگی کا کوئی علاج نہیں…



