منتخب غزلیں
( غیر مطبوعہ ) اگــرچہ تنگــــــ تعلّق کا قافیـــ…

( غیر مطبوعہ )
اگــرچہ تنگــــــ تعلّق کا قافیـــہ ہے میاں!
ضرورتوں نے ہمیں پھر ملا دیا ہے میاں!
ہمارے بعــــــد ہِوا نے بجھانا ہے خود کو
کہ ہم پہ ختم چراغوں کا سلسلہ ہے میاں!
جنوں کے باب میں جو میں نے اس کو بھیجا تھا
وہ پھول اس کی کتابوں میں رہ گیا ہے میاں!
… More


