منتخب غزلیں
یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے لمحوں نے خ…

یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے
لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
…
قریب آؤ تو شاید سمجھ میں آ جائے
کہ فاصلے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں
…..
خود پکارے گی جو منزل تو ٹھہر جاؤں گا
ورنہ خوددار مسافر ہوں گزر جاؤں گا
….
مجھ کو حالات میں الجھا ہوا رہنے دے یوں ہی …


