منتخب غزلیں
اک رات میں سو بار جلا اور بجھا ہوں مفلس کا دیا ہو…

اک رات میں سو بار جلا اور بجھا ہوں
مفلس کا دیا ہوں مگر آندھی سے لڑا ہوں
نذیر بنارسی
اک رات میں سو بار جلا اور بجھا ہوں
مفلس کا دیا ہوں مگر آندھی سے لڑا ہوں
جو کہنا ہو کہیے کہ ابھی جاگ رہا ہوں
سوؤں گا تو سو جاؤں گا دن بھر کا تھکا ہوں
قندیل سمجھ کر کوئی سر کاٹ نہ لے آئے…


