عالمی ادب
ناول: چالیس چراغ عشق کے از الف شفق مترجم: ہما ان…

ناول: چالیس چراغ عشق کے
از الف شفق
مترجم: ہما انور
صوفیا کا کہنا ہے کہ قرآن مجید کا بھید سورۃ فاتحہ میں ہے
اور سورۃ فاتحہ کا خفی راز بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم میں
اور بسم اللّٰہ کا لبِ لباب ہے حرف ب
اور اس حرف کے نیچے ایک نقطہ ہے
ب کا نچلا نقطہ کائنات کی تجسیم ہے
(Aşk by Elif Şafak)
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2769539309943251



