عالمی ادب

قوانین۔ پھر ایک منصف نے کہا ” ہمارے قوانین کے متع…

قوانین۔

پھر ایک منصف نے کہا ” ہمارے قوانین کے متعلق آپ کیا کہتے ہیں؟ وہ کیا ہیں اے آقا”؟
اور محبوب و چنندہ المصطفیٰ نے جواب دیا.
"اگرچہ تم قوانین بنانے میں خوشی محسوس کرتے ہو مگر انہیں توڑ کر تمہیں بے پایاں مسرت حاصل ہوتی ہے۔
ان بچوں کی مانند جو ساحل پر کھیلتے ہوئے ریت کے مینار تعمیر کرتے ہیں۔ وہ انہیں پوری دلجمعی سے بناتے ہیں اور خوشی کے ساتھMore قہقہے لگاتے ہوئے انہیں توڑ دیتے ہیں۔
لیکن جب تم ریت کے مینار بناتے ہو تو سمندر ساحل پر مزید ریت لے آتا ہے۔ اور جب تم انہیں مسمار کرتے ہو تو سمندر تمہارے ساتھ ہنستا ہے. ہاں! سمندر ہمیشہ معصوموں کے ساتھ ہنستا ہے۔
مگر وہ! جن کے لئے زندگی سمندر نہیں اور آدمی کے بنائے گئے قوانین ریت کے مینار نہیں بلکہ زندگی ان کے لئے سنگ سلیمانی کا تودہ ہے اور قانون… More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3019956871568159

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/