عالمی ادب

اے عورت ———– اگردنیا میں ایک ہزار مرد تمہاری محب…

اے عورت
———–
اگردنیا میں ایک ہزار مرد تمہاری محبت میں مبتلا ہیں تو رسول حمزہ بھی ان میں سے ایک ہوگا!
اگر ایک سو مرد تم سے محبت کرتے ہیں تو ان میں رسول کو بھی شامل کرلو!
اگر دس مرد تم سے محبت کرتے ہیں، تو ان دسMore میں رسول حمزہ ضرورشامل ہوگا!
اوراگر پوری دنیا میں صرف ایک مرد تم سےمحبت کرتا ہے،
تو وہ رسول حمزہ کے سوا کون ہوسکتا ہے!
اور اگر تم تنہا اور اداس ہو اورکوئی مرد تمھاری محبت میں مبتلا نہیں ،تو
سمجھ لینا کہ کہیں بلند پہاڑوں میں رسول حمزہ توف مر چکا ہے !

(رسول حمزہ توف )

May be an image of 1 person
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2216219311941923

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/