مولانا جلال الدین رومی, مثنوی میں بارہا فرماتے ہیں…

مولانا جلال الدین رومی, مثنوی میں بارہا فرماتے ہیں کہ ‘اپنے دل کے دروازے پر دستک دیتے رہو حتٰی کہ وہ کُھل جائے اور فرماتے ہیں.
غم مت کرو، جو تم کھو دیتے ہو کسی اور صورت میں تمھارے پس آتا ہے۔ بہتر یہ ہے کہ تم درگزر کرنا سیکھ جاؤ’
اللہ کریم کی تخلیق پر سوال کا جواب انسان کے اپنے اند ہی موجود ہے اپنے دل کے آئنے پر پڑی گرد کی دبی طے کو صاف کریں، عاجزی سے، محبت سے، خلوص سے اور صبر و شُکر سے، آپکو دل کے آئینے میں ہی اپنی تخلیق کا مقصد دکھائی دنے لگے گا ،
Rumi – مولای روم
Maulana jalaluddin rumi, repeatedly says, 'keep knocking at the door of your heart until it opens and says. Do not grieve, what you lose comes back to you in another case. It is better that you learn to forgive. 'the answer to the question of the creation of Allah cream is present in human beings. Clean the surroundings of your heart, with humility, love, sincerity and patience, you will start showing your purpose in the mirror of the heart,
Rumi – رومی
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2974063709490809



