غالب اور پوشکین (روس میں غالب کا مطالعہ اور عظیم …

غالب اور پوشکین
(روس میں غالب کا مطالعہ اور عظیم روسی شاعر الیکساندر پوشکین سے مشابہت)
تحریر: ارینا ماکسی مینکو
27 دسمبر کو مرزا غالب کی سالگرہ ہے۔ شائد برصغیر میں وہ اسی طرح مشہور و معروف ہیں جس طرف روس میں… More الیکساندر پوشکین (Alexander Pushkin)۔ پوشکین کے بارے میں ہم کہتے ہیں کہ وہ "ہمارے سب کچھ” ہیں، "روسی شاعری کا آفتاب”۔ اور غالب بے شک برصغیر کی شاعری کے فلک پر درخشان ستارے کی مانند ہیں۔ اور خاص بات یہ ہے کہ وقت گزرنے پر ان دونوں کی شاعری کی کشش نہ صرف کم نہیں ہو رہی بلکہ بڑھتی ہی بڑھتی جا رہی ہے۔ معلوم رہے کہ مرزا غالب کی تخلیقات کے باقاعدہ مطالعہ کی بنیاد انیسویں صدی کے آغاز میں الطاف حسین حالی نے ڈالی تھی، اپنی نمایاں تصنیف "یادگار غالب” کے ذریعے۔ پھر یہ سلسلہ بہت سارے شاعروں اور ادبی… More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2633693790194471



