عالمی ادب
"اسی ندی کے ساحل پر، وہ مجھ سے یہیں ملے گا اُلّو …

"اسی ندی کے ساحل پر، وہ مجھ سے یہیں ملے گا
اُلّو والی میٹھی قلفی اس کی ہے محبوب غذا”
اُلّو کی قلفی کا سن کر اُلّو بولا "ہووو، ہووو!”
بائے کہہ کر چوہے کو وہ اک دم ہو گیا اڑن چھو
The Gruffalo
by Julia Donaldson… More and Axel Scheffler
Translation: Mamoona Bakhtawer
Attatching a PDF copy of this children’s story which is equally fun to read for all ages.
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2973440452886468



