عالمی ادب

"حقیقی زندگی میں محبت کا ملنا لازم ہے۔ بھلے ہ…

"حقیقی زندگی میں محبت کا ملنا لازم ہے۔ بھلے ہی فی الفور نہ ملے۔ محبت صرف اس صورت میں باقی رہ سکتی ہے جب امید قائم ہو کہ آپ اس شخص کو حاصل کر سکیں گے جس سے آپ کو محبت ہے۔ اس کے علاوہ سب خیالی باتیں ہیں۔" میز کی دوسری جانب سے اس نے جیسے اندازہ کر لیا کہ میں کیا سوچ رہی ہوں، اس نے اپنا جام بلند کرتے ہوئے کہا۔ " محبت کے نام.۔"
میں اندازہ کر سکتی تھی کہ وہ بھی ذرا مدہوش تھا۔ تو میں نے شروعات سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیا:
" ان عقلمندوں کے نام جو اتنا شعور رکھتے ہیں کہ بعض اوقات محبت صرف بچپنے کی بے وقوفی ہوتی ہے،" میں نے کہا۔
"عقلمند صرف اس وجہ سے عقلمند ہیں کیونکہ وہ محبت کرتے ہیں۔ اور بے وقوف صرف اسلئے بےوقوف ہیں کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ وہ محبت کو سمجھ سکتے ہیں،" اس نے جواب دیا۔

By the river Piedra I sat down and wept.
~ Paulo Coehlo
مترجم: علی رضا کاشف


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2965329673697546

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/