عمر گزرے گی امتحان میں کیا داغ ہی دیں گے مجھ کو د…

عمر گزرے گی امتحان میں کیا
داغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
—
جونؔ ایلیا کا یومِ ولادت
December 14, 1931
نام سیّد جون اصغر اور تخلص جونؔ تھا۔ , ۱۴؍دسمبر ۱۹۳۱ء کو ایک علمی وادبی خاندان بھارت کے شہر امروہہ میں پیدا ہوئے۔ رئیس امروہوی اور سیّد محمد تقی ا ن کے بڑے بھائی تھے۔ ابتدائی تعلیم اپنے والد شفیق حسن ایلیا کی سرپرستی میں حاصل کی۔ادیب کامل(اردو)، کامل(فارسی) ، فاضل(عربی) کے امتحانات پاس کیے۔اردو ، فارسی اور عربی زبانوں پر جونؔ ایلیا کو یکساں عبور حاصل تھا۔ ۱۹۵۷ء میں بھارت سے ہجرت کرنے کے بعد کراچی میں سکونت اختیار کی۔۱۹۶۳ء سے ۱۹۶۸ء تک اسماعیلیہ ایسوسی ایشن پاکستان کے شعبۂ تالیف کے نگراں رہے۔ ۱۹۶۸ء میں اردو ڈکشنری بورڈ سے وابستہ ہوئے۔ ۱۹۷۰ء میں انھوں نے زاہدہ حنا سے شادی کی۔ دونوں مل کر ایک عرصہ تک ’’عالمی ڈائجسٹ‘‘ نکالتے رہے۔ بعد میں دونوں میں علیحدگی ہوگئی۔
۸؍نومبر ۲۰۰۲ء کو کراچی میں اس جہان فانی سے رخصت ہوگئے۔
—
اس کے ہونٹوں پہ رکھ کے ہونٹ اپنے
بات ہی ہم تمام کر رہے ہیں
—
اور کیا چاہتی ہے گردشِ ایام کہ ہم
اپنا گھر بھول گئے ان کی گلی بھول گئے
—
اک عجب آمد و شد ہے کہ نہ ماضی ہے نہ حال
جونؔ برپا کئی نسلوں کا سفر ہے مجھ میں
—
اے شخص میں تیری جستجو سے
بے زار نہیں ہوں تھک گیا ہوں
—
اب جو رشتوں میں بندھا ہوں تو کھلا ہے مجھ پر
کب پرند اڑ نہیں پاتے ہیں پروں کے ہوتے
—
اب مری کوئی زندگی ہی نہیں
اب بھی تم میری زندگی ہو کیا
—
اپنے سب یار کام کر رہے ہیں
اور ہم ہیں کہ نام کر رہے ہیں
—
اس سے ہر دم معاملہ ہے مگر
درمیاں کوئی سلسلہ ہی نہیں
—
ان لبوں کا لہو نہ پی جاؤں
اپنی تشنہ لبی سے خطرہ ہے
—
خموشی سے ادا ہو رسمِ دوری
کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
—
Will you stain me in Dan?
—
Birthday of John Elia
December 14, 1931
The name was Sayeed Jun Asghar and Takhlis Jun. On 14 / December 1931, an academic family was born in the city of Amroha, India. Rais were the elder brothers of Amrohvi and Sayeed Muhammad Taqi ' a. Early education by his father Shafiq. Hasan Elia's patronage. Adeeb Kamil (Urdu), Kamil (Persian), Fazil (Arabic) exams passed. John Elia had the same transition on Urdu, Persian and Arabic languages. From India in 1957 After migrating, he resided in Karachi. He was the guardian of the Ismailia Association of Pakistan from 1963 to 1968 He was associated with the Urdu Dictionary Board in 1968 Married to Zahida Hina. Both of them together kept taking out ′′ global digest ′′ for a long time. Later they separated between them.
On November 8, 2002, he left this world in Karachi.
—
Put your lips on her lips
That's all we're doing
—
What else do we want in the rotation of days?
Forgot our home, forgot their street
—
There is a strange arrival that neither the past nor the present
John, I have a journey of many generations in me.
—
O man, I am in search of you
I am not helpless, I am tired.
—
Now that I am tied in relationships, it is open to me.
When birds can't fly, they have wings.
—
Now I have no life.
Are you still my life
—
All my friends are working
And we are saying that name
—
It's always a matter but
There is no series in between
—
May I not drink the blood of these lips
I am in danger from my thirsty liby
—
The ritual of distance should be performed silently
Why should we create a riot
—

