عالمی ادب
یہ مجسمہ چائنہ کے شہر ہئیہے، ہیلونگجیانگ میں ایک د…

یہ مجسمہ چائنہ کے شہر ہئیہے، ہیلونگجیانگ میں ایک دریا آمور کے کنارے پر واقع ہے۔ یہ دریا روس اور چائنہ دونوں ملکوں میں بہتا ہے۔ دریا کے دوسری طرف روس کا شہر بلاگوویشچینسک واقع ہے۔ اس مجسمے پر چائنی زبان میں برطانوی وکیل اور فلسفی فرانسس بیکن کا قول لکھا ہے "知識就是力量" "علم طاقت ہے"۔
سوشل میڈیا پر بہت سی معروف شخصیات اس مجسمے کو جاپان میں موجود ایک مجسمہ قرار دے کر شئیر کر چکی ہیں۔ جبکہ حقیقت یہی ہے جو اوپر بیان کی گئی ہے ۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2947344445496069



