عالمی ادب

میں نے تمہارے بارے میں کسی کو نہیں بتایا لیکن وہ …

میں نے تمہارے بارے میں کسی کو نہیں بتایا لیکن
وہ تمہیں میری آنکھوں میں تیرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں
میں نے تمہارے بارے میں کسی کو نہیں بتایا لیکن
وہ میرے لکھے ہوئے لفظوں میں تمہیں دیکھ سکتے ہیں
کیوں کہ محبت کی خوشبو پوشیدہ نہیں رہ سکتی …! نزار قبانی ⁦❤️⁩ ترجمہ : سدیم


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2882855405278307

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/