منتخب غزلیں
یہ کربلا ہے یہاں سو رہے ہیں اہل حرم یہاں نبی کے دل…

یہ کربلا ہے یہاں سو رہے ہیں اہل حرم
یہاں نبی کے دلارے قیام کرتے ہیں
یہ سرزمین درخشاں ہے آج بھی قابل
یہاں یہ چاند ستارے قیام کرتے ہیں
یہاں نبی کے دلارے قیام کرتے ہیں
یہ سرزمین درخشاں ہے آج بھی قابل
یہاں یہ چاند ستارے قیام کرتے ہیں
قابل اجمیری


