منتخب غزلیں
محشر لکھنوی “بس وہ فشارِ قبر سے محشر بچائے گا جس …

محشر لکھنوی
“بس وہ فشارِ قبر سے محشر بچائے گا
جس نے شگاف ڈال دیا مہتاب دیا
یا رب یہ التماس ہے تیری جناب میں
مجھ کو ملا دے خاکِ بو تراب میں ”
…..
“چھینے گا کون تجھ سے زمانے میں جیتے جی
محشر تیرا قلم ہے امانت حُسین کی
تھی کربلا میں حق کو ضرورت حُسین کی
لگتی وطن میں کیسے ہائے طبعیت حُسین کی”
…..
“خدا کا یہ کرم کیا مجھ پہ کم ہے
علی کا ذکر اور میرا قلم ہے”
…..
“مشکل کے وقت آتا ہے خیبر شکن کا نام
ڈھارس ہے میرے قلب کی شاہِ زمن کا نام
جیسے ازان میں اکبر گُل پیر ہن کا نام
محشر کے دل پہ نقش ہے یوں پنجتن کا نام”
…..
“چھینے گا کون تجھ سے زمانے میں جیتے جی
محشر تیرا قلم ہے امانت حُسین کی
تھی کربلا میں حق کو ضرورت حُسین کی
لگتی وطن میں کیسے ہائے طبعیت حُسین کی”
….
بین الا قوامی شہرت یافتہ شاعر صحافی ،ادیب و مصنف ،خطاط
مصورِ غم غزل نعت منقعبت قوالی نوحہ مرثیہ کے شاعرِ اہلیبت اُستاد
محشر لکھنوی
“بس وہ فشارِ قبر سے محشر بچائے گا
جس نے شگاف ڈال دیا مہتاب دیا
یا رب یہ التماس ہے تیری جناب میں
مجھ کو ملا دے خاکِ بو تراب میں ”
…..
“چھینے گا کون تجھ سے زمانے میں جیتے جی
محشر تیرا قلم ہے امانت حُسین کی
تھی کربلا میں حق کو ضرورت حُسین کی
لگتی وطن میں کیسے ہائے طبعیت حُسین کی”
…..
“خدا کا یہ کرم کیا مجھ پہ کم ہے
علی کا ذکر اور میرا قلم ہے”
…..
“مشکل کے وقت آتا ہے خیبر شکن کا نام
ڈھارس ہے میرے قلب کی شاہِ زمن کا نام
جیسے ازان میں اکبر گُل پیر ہن کا نام
محشر کے دل پہ نقش ہے یوں پنجتن کا نام”
…..
“چھینے گا کون تجھ سے زمانے میں جیتے جی
محشر تیرا قلم ہے امانت حُسین کی
تھی کربلا میں حق کو ضرورت حُسین کی
لگتی وطن میں کیسے ہائے طبعیت حُسین کی”
….
بین الا قوامی شہرت یافتہ شاعر صحافی ،ادیب و مصنف ،خطاط
مصورِ غم غزل نعت منقعبت قوالی نوحہ مرثیہ کے شاعرِ اہلیبت اُستاد
محشر لکھنوی

