منتخب غزلیں

شاعر اور شام —– نشور واحدی شام کا وقت ہو کچھ ر…

شاعر اور شام —– نشور واحدی

شام کا وقت ہو کچھ رنگ سبو سامنے ہو
یا کوئی آئنہ چیں، آئنہ رو سامنے ہو

یا کوئی نغمہ بہ عنوان تخیل گونجے
یا کوئی شعلہ بہ انداز نمو سامنے ہو

تو نہ ہو تو ترا اک پر توِ گل رنگ سہی
میں یہ کب کہتا ہوں ایدوست کہ تو سامنے ہو

چھپ کے مرنا مرے مسلک میں‌نہیں طور ثواب
خون دل سے جو وُضو ہو تو وُضو سامنے ہو


Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/