منتخب غزلیں
نصیر ترابی : اچھے وقتوں کی تمنا میں رہی عمرِ رواں…
نصیر ترابی :
اچھے وقتوں کی تمنا میں رہی عمرِ رواں
وقت ایسا تھا کہ بس ناز اْٹھاتے گزری
زندگی جس کے مقدر میں ہو خوشیاں تیری
اْس کو آتا ہے نبھانا ، سو نبھاتے گزری

