منتخب غزلیں
اپنی منزِل کو پا لِیا ہے مَیں نے اللہ کا شُکر ادا …
اپنی منزِل کو پا لِیا ہے مَیں نے
اللہ کا شُکر ادا کِیا ہے مَیں نے
غالبؔ کی دِل کش غزلوں کو راغبؔ
نعتوں کا لِباس دے دیا ہے مَیں نے۔۔۔!
اللہ کا شُکر ادا کِیا ہے مَیں نے
غالبؔ کی دِل کش غزلوں کو راغبؔ
نعتوں کا لِباس دے دیا ہے مَیں نے۔۔۔!
راغبؔ مرادآبادی

