مختصر کہانیاں

#تیرے_عشق_میں #از_اقراء_خان #قسط_نمبر_11 #حصہ…

#تیرے_عشق_میں
#از_اقراء_خان
#قسط_نمبر_11
#حصہ_دوم

کیا 0 100 روپے
اشر نے وشمہ کی طرف دیکھتے ہوے کہا ۔

ہاں 1000 کیوں کیا ہوا ہے اور آپ نے گاڑی کیوں روک دی ۔۔
سر جلدی کریں نہیں تو وہ کم بخت چور آگے نکل جاے گے
آگے آپکی گاڑی کی سپیڈ ۔۔توبا ۔۔
سر کوئی نئ گاڑی خرید لیں ۔۔

مس وشمہ خدا کا خوف کریں وہ بہت آگے نکل چکیں ہیں ۔۔ویسے بھی ۔۔1000 روپے ہی ہے ناں

کیا ۔۔کہا آپ نے؟
سر آپ کو پتا بھی ہے ۔۔۔وہ پیسے میرے لیے ۔کتنے ایمپورٹنٹ رکھتے ہیں ۔۔

1000 ہوتا یا 1 روپیا ۔۔میں پھر بھی ۔۔ایسے ہی ان چوروں کے پیچھے بھاگتی ۔۔
کیوں کہ وہ میرے پیسے ہیں ۔۔میرے ۔۔

اور آپ کو کیا ۔۔آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں کہ جیسے 1000 روپے آپ کے قریب کوئی اہمیت نہیں رکھتے ۔۔

وشمہ نے غصے میں کہا

مس وشمہ کامڈوان ۔۔دیکھیے میں سمجھتا ہوں ۔لیکن وہ بہت آگے نکل چکے ہیں ۔اور ۔رہی بات پیسوں کی تو مجھے پیسوں کی اہمیت کا اندازہ ہے ۔

سارا قصور آپ کی اس کھٹارا گاڑی کا ہے اچھا بھلا ہم نے ان کم بختو کو پکڑ لینا تھا لیکن ۔۔آپ کی گاڑی ۔۔کیا کہہ سکتی ہوں ۔۔اب ۔

اب دیکھیے مجھے پورا ہفتہ میرے ہزار روپے کی خواب آنے ہیں ۔۔
اشر وشمہ کی اس بات پر ۔۔مسکرایا ۔
کیونکہ وہ باتیں ہی کچھ ایسی کرتی ہے ۔۔۔

***********************

ویسے سر ۔۔۔میں ہمیشہ یاد رکھوں گی آپ کی اس کھٹارا نے میرا اتنا زیادہ نقصان کر دیا ۔۔

اور اچھا یہ لیجیے ۔۔لسٹ

اشر حیران ہوا
کس چیز کی لسٹ

اف خدایا ۔۔۔سر پلیز زرا اپنی میموری تیز کریں فیوچر ۔میں ایک دن ایسا آے گا کہ آپ اپنے کی تصویر دیکھ کر کہے گے یہ کیا ہے خود ہی تو آپ نے کہا تھا
کہ آپ مجھے الگ لسٹ بنا دیں جو چیزیں آفس میں ہونی چاہیے بس وہی لسٹ ہے ۔
وشمہ نے لسٹ دی
اتنی بڑی
سر ابھی تو یہ کم ہے ۔۔میں تو سوچ رہی تھی اور بھی لکھوں لیکن پھر آپ پر ترس آگیا ۔۔

چلیں اب میں چلتی ہوں
وہ یہ کہتے ہوے گاڑی سے اتری ۔۔

اشر مسکرایا ۔۔
وہ ۔۔اسکی ہر بات پر ۔۔مسکراتا تھا اس نے اسکی لکھی ہوئی لسٹ کو ۔۔اپنے پاس رکھ لیا ۔

اسلام و علیکم
کھڑوس ۔۔اذرائیل ۔۔سر اشر گیلانی ۔۔
میں ۔۔پہلے معذرت چاہتی ہوں اپنی ۔۔ساری غلطیوں کی
ویسے اصل بات میری کوئی غلطی نہیں ہوتی ساری غلطی آپکی ہوتی ہے اچھا خیر ۔۔آپ نے مجھے بتایا نہیں تھا ۔اس ڈے کے بارے چلیے ۔۔
کچھ نہیں ہوتا ۔
سب سے پہلی بات جو میں چاہتی ہوں ۔۔
کہ آپکے آفس میں ایک معصوم سا شریف سا ۔۔ایماندار پرندہ ہے ۔۔او سوری پرندی ہے ۔۔
جس کا نام
بھولی بھالی وشمہ ولید ہے اس ۔۔کو اسکا حق دیا جاے ۔۔ اسکے صبر کا امتحان مت لیں
اور انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوے اسکا کیبن باہر جہاں سارے سٹاف ممبرز کے کیبنز ہیں وہی میرا ہو ۔۔
کیونکہ اس کا کیا قصور ہے کہ اسے ۔۔۔ہر وقت اذرائیل کے سامنے بیٹھا دیا جاتا ہے
مجھے یقین ہے آپ کو غصہ آرہا ہو گا پڑھتے ہوے ۔
لیکن واقعی سر ۔یہ میری درخواست پر عمل کیا جاے

اچھا ایک منٹ تھوڑا سا وقفہ لے لیں میرا ہاتھ تھک گیا ۔۔

چلیں ۔۔اب پھر سے سٹارٹ
اور دوسری بات ۔۔سارے آفس میں گلاب کے پھول ہوں ۔۔
خاص کر میری کیبن میں کیونکہ سر مجھے گلاب کے پھول بہت پسند ہیں ۔۔
اتنے کے سر میں بتا نہیں سکتی ۔۔

اور ۔آفس میں ۔۔دو دن ایسے ہوں جس وشمہ ولید کو اس بات کی اجازت دی جاے ۔کہ وہ اپنی میٹھی آواز
سے سب کو ۔۔۔اچھا محسوس کرواے واقعی سر ۔
میری آواز بڑی اچھی ہے ۔آپ نے کبھی سنی نہیں ناں
وہ اسلیے کہ میں بولتی بہت کم ہوں ۔۔

وہ ہاتھ میں پکڑا لیٹر جیسے لسٹ تو کہا نہیں جا سکتا تھا ۔
وہ مسکرا رہا تھا ہر حرف پڑھتے ہوے بھی وہ مسکراتا
اب وہ بیڈ پہ لیٹے سرہانے کی مدد سے ٹیک لگاے سکون سے پڑھ رہا تھا

اور آفس کے خاص پرسینلٹی والا ۔۔۔اکڑو
جب وہ اینٹر ہوتا ہے
پہلے تو اپنے بالوں کو سیدھا کرتا ۔پھر اپنے کورٹ کو آگے کرتا ہے ۔۔پھر اپنی ۔۔خونی آنکھوں سے گھڑی کی طرف دیکھتے ہیں
ہمارے بوس
اشر گیلانی ۔انھیں کالی چائے پینے سے منع کیا جاے ۔کیونکہ کالی چائے اچھی نہیں ہوتی
اچھا
اب بس اتنا ہی پلیز ۔سر ۔۔میری یہ خوائشات ہے پوری کردیں

(اللہ حافظ)

اس نے لیٹر نما بند کیا اور ۔۔اپنی الماری میں رکھ دیا
*********************

کیا ۔یار واقعی
کیا تمھیں لگتا ہے ۔
کہ اشر تمھیں پسند کرتا ہوگا
پتا نہیں شائد ۔۔۔

وشمہ میں تمھارے احساسات کو سمجھتی ہوں
لیکن یار تمھارا
سٹینڈرڈ
کیا مطلب رانیہ
مطلب واضح ہے وشمہ ۔۔
یار
اشر گیلانی کا نام بزنس میں کتنا مشہور ہے
اور
وہ ایک ایسی لڑکی سے پشادی کرے گا
تو
پتا ہے کیا کہے گے لوگ

رانیہ مجھے تمھاری باتیں بلکل بھی سمجھ نہیں آتی

مجھے نہیں لگتا ایسا کچھ ہے
*******************

زریاب آپ مجھے بتا سکتے ہیں
سر
اشر ہر روز شم 4 بجے ایک گھنٹا باہر کیوں جاتے ہیں

وشمک نے زریاب سے ہوچھا ۔۔
زریاب ۔نے جیسے سنا
اس نے ایک لمبی آہ بھری اور ۔۔
اشر
کی زندگی میں کوئی ایسے جیسے وہ اپنی جان سے زیادہ پیار کرتا تھا ۔۔
ان کے بنا اسکی زندگی کچھ بھی نہیں ہے
اسلیے تو ایسا اکڑو غصے والا بن گیا ۔۔

وشمہ کا تجسس بڑھا ۔۔
کون سر ۔۔تھے کیا وہ اس دنیا میں نہیں

ابھی زریاب بتانے لگا کہ میجر علی نے پیغام دیا ۔
کہ وشمہ کو سر ۔۔اشر نے بھلایا ہے

***************************

جی سر ۔
وشمہ نے شائستگی سے کہا

دیکھیں مس وشمہ

آپ نے جو بھی باتیں لکھی ہیں میرا مطلب آپ نے جو لسٹ دی ہے

وہ بلکل بھی ہمارے آفس کے لیے کارآمد نہیں ہے ۔۔
اور رہی بات آپ کی آواز کی وہ مجھے بہت پہلے اندازہ ہو چکا تھا ۔

اور ۔۔آپ نے کافی میرے بارے ۔۔اچھا
لکھنے کی کوشش کی ہے بٹ ۔
چلیں جو بھی ہے آپ کل کا ٹائم ٹیبل سٹ کریں

وہ بلکل چپ تھی ۔۔
اسے زریاب کی بات ابھی بھی اسکے دماغ میں گھوم رہی تھی

کہی سر کی زندگی میں کوئی لڑکی تو نہیں ۔۔
ہاے ۔۔وشمہ ۔۔یہ کیا ہو رہا ہے تمھیں

نہیں نہیں سر اشر کی زندگی میں کوئی لڑکی نہیں ہو سکتی ۔۔

لگتا ہے ہو گی زریاب کا چہرہ بھی بڑا افسردہ تھا لگتا ہے مر گئ ہے ۔
تبی تو وہ ایسے بتا رہا تھا ۔۔

چلو ۔۔

سر
اشر نے وشمہ کی طرف دیکھا جو بڑا دکھی سا چہرہ بناے کھڑی تھی

جی مس وشمہ

سر پتا ہے مجھے ۔۔نہیں بھلایا جا سکتا ۔۔
جیسے وشمہ نے کہا
اشر چونکا
اور اس نے سوچا یہ اسے اچانک کیا ہو گیا ۔
ہے ۔
لیکن سر ۔۔اب تو وہ مر چکی ہے ناں ۔اب کیوں آپ ہلکان ہو رہے ہیں اس کے پیچھے ۔۔
جانا تو سب نے ہے ایک دن

اشر حیران تھا اسے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ وشمہ کیا کہہ رہی ہے

مس وشمہ آپ کیا کہہ رہی ہیں میں سمجھا نہیں

مجھے پتا ہے ایسی باتوں پر اکثر ایسا ہوتا ہے
لیکن چھوڑے اور حوصل رکھیں

مجھے زریاب سر بتا رہے تھے کہ آپ ایسے اکڑو اور کالی چائے کے شوقین کیسے بنے وہ ابھی مجھے بتانے لگے
تھے کہ آپ نے بھلا لیا

او مائی گاڈ مس وشمہ

یہ کیا کہہ رہی ہیں آپ
آپ نے زریاب کی پوری بات سنئ نہیں اور خود سے یہ سب کچھ بنا لیا

اشر یہ کہتے ہوے چیر سے اٹھا

تو پھر سر کیا ایسا ویسا کچھ نہیں تھا
لیکن پھر وہ کون تھے جس کی وجہ سے آپ ایسے ہو گئے

اش وشمہ کے قریب آیا ۔۔
وشمہ کے دل کی دھڑکنیں تیز ہوئی

وہ میرے پرینٹس ہیں
کیا
ہاں میرے پیرینٹس کا canda میں ایکسڈینٹ موت ہو گئ
ایم سو سوری سر مجھے اسکے بارے کچھ بھی علم نہیں تھا

اٹس اوکے
اب آپ جائیں

اشر ایک دفعہ پھر ٹوٹ گیا اسے اپنے ماں باپ کی یاد ۔۔آتی تو ہمیشہ تھی
لیکن آج کیسی دوسرے کو بتانا یہ اسکے لیے اور تکلیف دہ ہوتا کہ میرے
پیرینٹس اس دنیا میں نہیں رہے
اسے وہ ہمدردی وہ مایوسی سے نفرت تھی

جاری ہے
*********************

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/