منتخب غزلیں
مختار مسعود کی کتاب حرفِ شوق سے ایک اقتباس "سرسیّد…

مختار مسعود کی کتاب حرفِ شوق سے ایک اقتباس
"سرسیّد کی 1885 کی اپیل پر لبّیک کہنے والوں میں پنجاب کے ایک اسکول ماسٹر بھی شامل تھے جنہوں نے اپنی بیٹی کی شادی کے لیے جو پانچ سو روپے جمع کیے تھے وہ انہوں نے اسٹریچی ہال کی تعمیر کے لیے چندے میں دے دیے۔ سر سیّد نے اس مخدوم کا نام سنہری حروف میں کندہ کروانے کا وعدہ کیا تھا۔ میں جب تک علی گڑھ میں رہا مجھے وہاں کوئی نام آبِ زر میں لکھا ھوا نظر نہیں آیا۔ شاید اس وعدہ خلافی کی وجہ سے اب کوئی شخص اپنی بیٹی کا جہیز چندے میں نہیں دیتا”
مختار مسعود
حرفِ شوق