منتخب غزلیں
جُرم آدم نے کیا اور نسلِ آدم کو سزا کاٹتا ہوں زندگ…
جُرم آدم نے کیا اور نسلِ آدم کو سزا
کاٹتا ہوں زندگی بھر میں نے جو بویا نہیں
کاٹتا ہوں زندگی بھر میں نے جو بویا نہیں
جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیر
غم سے پتھّر ہو گیا، لیکن کبھی رویا نہیں
منیر نیازی

