افسانے

یاد رکھیں:– جس طرح جسم کو صحت مند رکھنے کے لیئے ورزش ضروری ھے، اسی طرح دماغ کو…

یاد رکھیں:–
جس طرح جسم کو صحت مند رکھنے کے لیئے ورزش ضروری ھے، اسی طرح دماغ کو فعال رکھنے کے لیئے ذہنی مشقیں بھی بہت ضروری ھوتی ہیں اور یہ بات نفسیاتی ماھرین اور میڈیکلی بھی ثابت شدہ ھے کہ دماغ کی اور آنکھوں کی ورزش اور ٹیسٹ بھی ھے ۔۔ یہاں ایک وضاحت بھی ضروری ھے کہ بہت سارے سوال٫ پہلیاں اور کوئز وغیرہ اکثر لوگوں کو بچوں کے مطلب کے لگتے ہیں لیکن اس میں کوئی ایسی بات نہیں بڑے افراد بھی ان میں دلچسپی رکھتے ہیں اسی لیئے دنیا بھر میں بہت بڑی تعداد انکو پسند کرتی ھے ۔ اپنے دماغ اور آنکھوں کو گھمائیں اور بتائیں کہ🧠
———————————————
ماں بیٹھی رو رھی ھے اور بچہ بھی رو رو کر حال برا کر رھا ھے بچے کی دودھ کی بوتل اس بکھرے سامان میں کہیں گم ھو چکی ھے آپ اس دودھ کی بوتل کو تلاش کر دیں کہ کہاں چھپی ھوئی ھے تاکہ اس ماں اور بچے کا مسلہء حل ھو جائے ؟ ؟ 🔻


Source

Related Articles

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/