افسانے
غصّے میں کبھی جواب نہ دیں۔۔ نہ میسج، نہ ای میل، نہ ہی کسی طنز یا تکلیف دہ جملے ک…

غصّے میں کبھی جواب نہ دیں۔۔
نہ میسج، نہ ای میل، نہ ہی کسی طنز یا تکلیف دہ جملے کا۔۔۔
نہ کبھی ایسے وقت میں جب جذبات پر قابو نہ ہو۔۔۔
نہ کبھی جھنجھلاہٹ میں کسی کی شکایت لگائیں۔۔۔
نہ میسج، نہ ای میل، نہ ہی کسی طنز یا تکلیف دہ جملے کا۔۔۔
نہ کبھی ایسے وقت میں جب جذبات پر قابو نہ ہو۔۔۔
نہ کبھی جھنجھلاہٹ میں کسی کی شکایت لگائیں۔۔۔
کچھ وقت حاصل کریں۔۔
میسج لکھ کر رکھ لیں۔۔۔
ای میل ٹائپ کر دیں۔۔۔
اپنے ٹھنڈے ہونے کا انتظار کریں۔۔
کچھ وقت بعد اس کو دیکھیں۔۔
تھوڑا سا ٹھہر جائیں۔۔
کچھ وقت کے بعد دوبارہ پڑھیں۔۔۔
آپ یقینا” اس میں کچھ تبدیلیاں کرنا چاہیں گے۔۔۔
ایسا کر کے دیکھیں۔۔۔
آپ کو نقصان نہیں ہوگا۔۔۔
Source