عالمی ادب
عزیز اور عالم و فاضل دوست جناب الیاس بابر اعوان نے…

عزیز اور عالم و فاضل دوست جناب الیاس بابر اعوان نے Peter Barry کی ایک اہم کتاب Beginning Theory کا ترجمہ کیا ہے۔
یہ ترجمہ کتابی شکل میں شائع ہو گیا ہے اور یہ کتاب فروری میں بُک اسٹورز سے دستیاب ہوگی۔ ہم الیاس بابر اعوان کو اس کارنامے پہ مبارک پیش کرتے ہیں اور ان کی مزید کامیابیوں کے لیے دعاگو ہیں۔ (احمد حماد)
بشکریہ: Ahmad Hammad
* * * *
مترجم "الیاس بابر اعوان” سے ان کے فیس بک اکاؤنٹ پر رابطہ کیجئے۔
https://www.facebook.com/ilyasbabarawan
بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2115096805387508



