عالمی ادب

۔۔۔۔ اسے یہ معلوم ہونا چاہیئے کہ ہر انسان کا مقصد …

۔۔۔۔ اسے یہ معلوم ہونا چاہیئے کہ ہر انسان کا مقصد محبت کے معنی کو سمجھنا ہے۔ محبت کسی اور شخص میں نہیں بلکہ ہمارے اپنے اندر موجود ہے، ہمیں محض اسے بیدار کرنا ہوتا ہے۔ لیکن ایسا کرنے کے لیے ہمیں دوسرے شخص کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ کائنات ہمارے لیے اس وقت اہم ہوتی ہےجب ہم کسی کو اپنے دکھ سکھ میں شریک کر سکیں۔

-پاؤلو کوئیلھو

اقتباس-
ناول: گیارہ منٹ
اردو ترجمہ: عدیل احمد


بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/1888189814744876

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/