منتخب غزلیں
ساغر صدیقی اور ساغر نظامی دو شاعر دو غزلیں …

ساغر صدیقی اور ساغر نظامی
دو شاعر دو غزلیں
ساغر صدیقی(پاکستان)
ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں
میرے نغمات کو اندازِ نوا یاد نہیں
ہم نے جن کے لئے راہوں میں بچھایا تھا لہو
ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں
زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے…


