عالمی ادب
شاعری۔۔!! تم نے کیسے معلوم کیا ، میرے گھر کا راست…

شاعری۔۔!!
تم نے کیسے معلوم کیا ، میرے گھر کا راستہ
میری ماں کو تو البانوی زبان بھی ٹھیک سے نہیں آتی
خط لکھتی ہے تو، آراگوں کی طرح
نہ اس میں کومے ہوتے ہیں نہ فُل اسٹاپ
میرے باپ نے اپنی جوانی
سمندروں کی سنگت میں گزاری
پھر بھی تم آگئی ہو…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3073218979575281



