منتخب غزلیں
امروہہ کی ادبی روایات کا ایک اور دور ختم ہوا إِنَ…

امروہہ کی ادبی روایات کا ایک اور دور ختم ہوا
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
رثائ ادب اور مرثیہ نگاری میں عصر حاضر کی پہچان
جناب ڈاکٹر عظیم امروہوی دنیا سے رخصت ہوئے
ڈاکٹر سید عظیم حیدر نقوی المعروف عظیم امروہوی ابن سید نور الحسن نقوی کا انتقال پر ملال آج10 اکتوبر 2020 لگ بھگ 1:30 بجے…



