افسانے
ہم اس پورے واقعے کو مذہب سے ہٹ کر بھی دیکھ سکتے ہیں، اسے کربلا کے تناظر میں دیکھ…

ہم اس پورے واقعے کو مذہب سے ہٹ کر بھی دیکھ سکتے ہیں، اسے کربلا کے تناظر میں دیکھیں یا اس جرات کو کسی سپارٹیکن کسی بھگت سنگھ کی خودسری کے تناظر میں دیکھیں، لیکن تعصب سے بالاتر ہو کر دیکھیں، یہ تاریخ کا وہ موڑ ہے جسے لوک داستانوں میں وفا کے نام سے بیان کیا جائیگا
منتخب
Source


