Category: ناول
-

محبت اب اور نہیں، مریم جہانگیر
میں نیل کرائیاں نیلکاں میرا تن من نیلوں نیل مینوں ہجر دی سولی چاڑھیا میری اک نہ سنی دلیل کمرے کی مدہم روشنی میں وہ لڑکی اپنی ذات سے بے گانی ہو کر ناچ رہی تھی۔نجانے یہ کیسا ناچ تھا جس کے ہر ردھم سے خود اذیتی جھانک رہی تھی۔موسیقی کی چیرتی ہوئی آواز کمرے…