Category: ناول
-
میرے ارمان اور تم_ازسماءچودھری
ناول میرے ارمان اور تم تحریر سماءچودھری ۔☆☆☆☆۔ زندگی زہر سے شروع ہوئی ی یاد پہ ختم ہوگئی۔۔ سمجھ ہی نہ آیا کہ جو کھویا وہ میرا تھا یا جو ملا وہ میرا ہے آج سب ہے مگر میرے دل کا سکون نہیں بےقراری ہے کہ ختم ہی نہیں ہوتی اھل احمد چودھری بڑے پرکشش…
-

محبت اب اور نہیں – ساتویں قسط
اس کے کنول ہاتھوں کی خوشبو کتنی سبز آنکھوں نے پینے کی خواہش کی تھی کتنے چمکیلے بالوں نے چھوئے جانے کی آس میں خود کو، کیسا کیسا بکھرایا تھا کتنے پھول اگانے والے پاؤں اس کی راہ میں اپنی آنکھیں بچھائے پھرتے تھے لیکن وہ ہر خواب کے ہاتھ جھٹکتی ہوئی جنگل کی مغرور…
-

اک ستارہ جو کہکشاں ہو گیا – دوسری قسط
"سر یہ اُ س آئیریا کی ویڈیو ہے – یہ وہ پہاڑ ہے اور اِ س تقریباً بارہ کلومیٹر دورشمال کی جانب یہ کئی سال پرانی بلڈنگ ہے کہا جاتا ہے کہ کسی زمانے میں یہاں سکول ہوا کرتا تھا – مگر اب یہ بلکل تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے – کسی بھی وقت…
-

اک ستارہ جو کہکشاں ہو گیا – ربیعہ امجد – قسط اول
[su_animate type=”shake” duration=”20″]اک ستارہ جو کہکشاں ہو گیا[/su_animate] یہ جو مسافر ہیں انہیں گھر سے نکلے ہوئے ایک زمانہ بیت گیا ہے سرحد کی پگڈنڈیوں پر دوڑتے دوڑتے ان کے پاوٴں گرد آلود ہیں مگر ان کے پرُ عزم چہرے فرطِ شوق سے چمک رہے ہیں تھکن کے کوئی آثار نہیں یوں دکھائی دیتا ہے…
-

محبت اب اور نہیں، چھٹی قسط : مریم جہانگیر
[button color=”pink” size=”medium” link=”http://” icon=”” target=”false”]مریم جہانگیر[/button] ہتھیلیوں کی دعا پھول لے کے آئی ہو کبھی تو رنگ میرے ہاتھوں کا حنائی ہو! کوئی تو ہو جو میرے تن کو روشنی بھیجے کسی کا پیار ہوا میرے نام لائی ہو! ’’کیاواقعی جو میں چاہتی ہوں وہی ہو گا ؟آپ واقعی مجھے اپنا نام دیں گے…
-

محبت اب اور نہیں، قسط 5 – مریم جہانگیر
محبت اب اور نہیں، قسط 5 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کئی لوگ تھے جو بچھڑ گئے کئی نقش تھے جو بگڑ گئے کئی شہر تھے جو اجڑ گئے ابھی ظلم کیا کوئی اور ہے وہ عجیب منظرِ خواب تھا کہ وجود تھا نہ سراب تھا کبھی یوں لگا کوئی اور ہے کبھی یوں لگا کوئی اور ہے ’’…
-

محبت، خواب، اضطراب, قسط 2 – ابنِ عبداللہ
سورج مغرب میں خون تھوک رہا تھا جب وہ اس ملنے ساحل کے کنارے پہنچا ۔ آج وہ جب وہ اپنے بے زار کر دینے والے خوابوں کے متعلق سوچ رہا تھا تب اس کا میسج ملا کے وہ آج ساحل کے کنارے ملیں گیں ۔ وہ ریت پر بیٹھی دور افق پر کچھ ڈھونڈ…
-

محبت اب اور نہیں، قسط 4 – مریم جہانگیر
صاعقے اک تو میرے اس گھر کو جلانے آگئے لوگ بچا کھچا یہ سامان اٹھانے آگئے شب و روز یونہی گزرنے لگے تھے اور جونہی گھڑی کی سوئیاں آٹھ بجاتی فون بجنے لگتا پاکیزہ نہ چاہتے ہوئے بھی اس کے پاگل پن میں مسکرا اٹھتی فون ریسیو کرتی سلام دعا کا تبادلہ ہوتا اس کے…
-

محبت، خواب، اضطراب
پہلی قسط شہر نے تاریکی اوڑھ لی تو وہ خاموش بستی سے بہت ساری خاموشی لے کر لوٹ آیا ۔شہر کی منڈھیروں پر جا بجا اداسی کی چڑیاں بیٹھی آنسوئوں کا دانہ چگنے میں مصروف تھیں اور شہر خوابوں کی دھند میں تیر رہا تھا ۔اس دھند میں سے کبھی کبھی نیند رسنے لگتی تو…
-
