Category: منتخب غزلیں
-
چمن میں پھول کھلے ییں، بہار آئی ہے ہمارے زخمِ محبّ…
چمن میں پھول کھلے ییں، بہار آئی ہے ہمارے زخمِ محبّت کی رونمائی ہے مرے قریب نہ آو! کہ مصلحت ہے یہی تمہارے قرب میں اندیشۂ جدائی ہے ہوا ہے ذہن پہ حملہ غمِ زمانے کا دہائی ہے غمِ جاناں، تری دہائی ہے تمہارے حکم پہ ہم نے تمہیں بھی چھوڑ دیا اب اِس کے…
-
حبۤس نکلے ، دلِ مضطر سے وبائیں جائیں کھڑکیاں کھول…
حبۤس نکلے ، دلِ مضطر سے وبائیں جائیں کھڑکیاں کھول ، مدینے کی ہوائیں آئیں ابرِ رحمت کی طرح اُن پہ جوانی آئے لوریاں جن کو درودوں کی سُنائیں مائیں آج ہو جائے شرابور ہماری محفل حُبِّ محبوبِؐ خدا کی وہ گھٹائیں چھائیں ملَک الموت بھی حاضر ہوں تو اُن سے کہہ دیں محفلِ ذکرِ…
-
زنانہ اُردو خط و کتابت(شفیق الرحمٰن) شوہر کو خط …
زنانہ اُردو خط و کتابت(شفیق الرحمٰن) شوہر کو خط سرتاج من سلامت! کورنش بجا لا کر عرض کرتی ہوں کہ منی آرڈر ملا۔۔ سب سے پہلے آپ کے بتائے ہوئے ضروری کام کے متعلق لکھ دوں کہ کہیں باتوں میں یاد نہ رہے۔ آپ نے تاکید فرمائی ہے کہ میں فوراً بیگم فرید سے مل…
-

اس گھنی شب کا سویرا نہیں آنے والا اب کہیں سے بھی …
اس گھنی شب کا سویرا نہیں آنے والا اب کہیں سے بھی اجالا نہیں آنے والا سلیمان خمار کا انتقال August 05, 2024 انتہائی افسوس کے ساتھ آپ تمام کو اس بات کی اطلاع دی جاتی ہے کہ بیجاپور سے تعلق رکھنے والے بر صغیر کے مشہور و معروف شاعر نظم سرحدوں کا جال کے…
-
اسٹائل یا اسلوب کا تعلق دراصل تخلیقی تحریر سے ہے۔ …
اسٹائل یا اسلوب کا تعلق دراصل تخلیقی تحریر سے ہے۔ ادب، فن یا تخلیق ابلاغ ِمحض یا صنعت گری دونوں سےالگ ایک چیز ہے۔ ہماری پرانی کتابوں میں تخلیقی نثر یا اسلوب کے متعلق کوئی ایسا اصول نہیں ملتا جس سے اسلوب اور صاحب ِاسلوب کی شخصیت کے اندرونی ربط کو تلاش کرکے اس طرز…
-

شاعر خلیج جلیل نظامی حیدرآباد دکن کا یومِ پیدائش …
شاعر خلیج جلیل نظامی حیدرآباد دکن کا یومِ پیدائش 05 August 1957 سخن کی داد پائیں گے اسی بے داد سے جاکر شکایت کررہا ہے جو مری نقاد سے جاکر عمارت ظلم کی ہر چند پہنچے چرخ ہفتم تک اسے ملنا پڑے گا ایک دن بنیاد سے جاکر قفس میں کرگس و شاہین دونوں کیوں…
-

سردار انجم کا یومِ پیدائش 05 August 1941 ….. چل…
سردار انجم کا یومِ پیدائش 05 August 1941 ….. چلو بانٹ لیتے ہیں اپنی سزائیں نہ تم یاد آؤ نہ ہم یاد آئیں سبھی نے لگایا ہے چہرے پہ چہرہ کسے یاد رکھیں کسے بھول جائیں انہیں کیا خبر آنے والا نہ آیا برستی رہیں رات بھر یہ گھٹائیں ……. چلو بانٹ لیتے ہیں اپنی…
-
حَق کی کہنا کہ اَنااَلحق کی صَدا سے پہلے اَیسی…
حَق کی کہنا کہ اَنااَلحق کی صَدا سے پہلے اَیسی مِعراج مِلی تھی تُجھے مَنصُورؒ کَبھی۔۔۔! اُستاد قمرؔ جلالوی
-

ہنسی میں کٹتی تھیں راتیں خوشی میں دن گزرتا تھا کن…
ہنسی میں کٹتی تھیں راتیں خوشی میں دن گزرتا تھا کنولؔ ماضی کا افسانہ نہ تم بھولے نہ ہم بھولے …. قازی شمش الحسن کنولؔ ڈبائیوی کا یومِ وفات 05 August 1994 منتخب کلام … جس نے بنیاد گلستاں کی کبھی ڈالی تھی اس کو گلشن سے گزرنے نہیں دیتی دنیا ….. کچھ بجھی بجھی…
-
روحی کنجاہی ولادت : 4 اگست 1936 اس شعلہ خو کی ط…
روحی کنجاہی ولادت : 4 اگست 1936 اس شعلہ خو کی طرح بگڑتا نہیں کوئی تیزی سے اتنی آگ پکڑتا نہیں کوئی وہ چہرہ تو چمن ہے مگر سانحہ یہ ہے اس شاخ لب سے پھول ہی جھڑتا نہیں کوئی خود کو بڑھا چڑھا کے بتاتے ہیں یار لوگ حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا…