عدیم میں نے تو زخموں کو اب شمار کِیا میں یہ سمجھتا رہا، اُس نے ایک وار کِیا عدیم دل کو ہر اِک پر نہیں…
2017-07-14منتخب غزلیں
اردو کلاسیکی شاعری updated their cover photo.
2017-07-14شفیق خلش غزل . مُمکن ہے اِلتجا میں ہماری اثر نہ ہو ایسا نہیں کہ اُس کو ہماری خبر نہ ہو خاک ایسی زندگی پہ کہ…
2017-07-14کچھ دن تَو بسو مری آنکھوں میں پھر خواب اگر ہو جاؤ تو کیا کوئی رنگ تو دو مرے چہرے کو پھر زخم اگر مہکاؤ تو…
2017-07-14دمبدم ساقی و مطرب کو صدا دیتے ہیں موسمِ گُل میں ہم اِک دھوم مچا دیتے ہیں جنسِ دل آپ گراں سمجھے ہیں اِک بوسے…
2017-07-14ابراؔر کرتپوُری غزل . وسوَسے دِل میں نہ رکھ ، خوف ِرَسَن لے کے نہ چل عزمِ منزِل ہے تو ، ہمراہ تھکن لے کے نہ…
2017-07-14ماحول سازگار کرو، میں نشے میں ہوں ذکر نگاہِ یار کرو، میں نشے میں ہوں اے گردشو! تمہیں ذرا تاخیر ہوگئی اب میرا انتظار کرو، میں…
2017-07-14صبح کی آمد خبر دن کے آنے کی میں لا رہی ہوں اجالا زمانہ میں پھیلا رہی ہوں بہار اپنی مشرق سے دکھلا رہی ہوں پکارے…
2017-07-14احمد مشتاق . غزل اُداس کر کے دَرِیچے نئے مکانوں کے سِتارے ڈُوب گئے سبز آسمانوں کے گئی وہ شب، جو کبھی ختم ہی نہ ہوتی…
2017-07-14کبھی صورت جو مجھے آ کے دکھا جاتے ہو دن مری زیست کے کچھ اور بڑھا جاتے ہو اک جھلک تم جو لبِ بام دکھا جاتے…
2017-07-14



