Urdu Poetry اردو شاعری ۔ added a new photo — with Javaid Mukhtar and 2 others.
2017-07-15منتخب غزلیں
کیوں تڑپتے ترے بسمل ہیں یہ مرجائیں کہیں سر دمِ تیغ تلے رکھ کے گزر جائیں کہیں زیرِ دیوار چمن ذبح مجھے کر صیّاد شاید اڑتے…
2017-07-15حسرؔت موہانی . مجھ کو خبر نہیں کہ مِرا مرتبہ ہے کیا یہ تیرے اِلتفات نے آخر کِیا ہے کیا مِلتی کہاں گُداز طبیعت کی…
2017-07-15نازنیں ! اجنبی شہر محبت ہوں میں میں ترے دیس کے اطوار سے ناواقف ہوں دیدۂ شوق کی بیباک نگاہوں پہ نہ جا کیا کروں جراتِ…
2017-07-15محفل سے اٹھانے کے سزاوار ہمیں تھے سب پھول ترے باغ تھے اک خار ہمیں تھے ہم کس کو دکھاتے شبِ فرقت کی اداسی سب خواب…
2017-07-15شان الحق حقی . اثر نہ ہو، تو اُسی نطقِ بے اثر سے کہہ ! چُھپا نہ درد ِمحبّت ،جہان بَھر سے کہہ جو کہہ چُکا…
2017-07-15میں کیا لکھوں کہ جو میرا تمہارا رشتہ ہے وہ عاشقی کی زباں میں کہیں بھی درج نہیں لکھا گیا ہے بہت لطفِ وصل و دردِ…
2017-07-15کون صیاد اِدھر بہرِ شکار آتا ہے طائرِ دل قفسِ تن میں جو گھبراتا ہے زلفِ مشکیں کا جو اس شوخ کے دھیان آتا ہے زخم…
2017-07-15عمار اقبال ۔ میرے ہر وصل کے دَوران مجھے گُھورتا ہے اِک نئے ہجر کا اِمکان مجھے گُھورتا ہے میرے ہاتھوں سے ہیں وابستہ اُمیدیں اُس…
2017-07-15نہ جانے کٹ گیا کس بے خودی کے عالم میں وہ ایک لمحہ گزرتے جسے زمانہ لگے وہ ذوق و شوقِ محبّت کی واردات نہ پوچھ…
2017-07-15



