وصل میں وہ چھیڑنے کا حوصلہ جاتا رہا تم گلے سے کیا ملے سارا گلہ جاتا رہا یار تک پہنچا دیا بیتابی دل نے ہمیں اک…
2017-08-12منتخب غزلیں
فکر ہی ٹھہری تو دل کو فکرِ خوباں کیوں نہ ہو خاک ہونا ہے تو خاکِ کوئے جاناں کیوں نہ ہو دہر میں اے خواجہ ٹھہری…
2017-08-12اردو کلاسک updated their cover photo.
2017-08-12کلام ۔ قتیل شفائی کتاب ۔ رنگ ۔ خُوشبُو ۔ روشنی کُلّیات غزلیں ۔ آموختہ ۔ صفحہ نمبر 600 اب تو کسی محفل میں ساغر ہے…
2017-08-12کام آ سکیں نہ اپنی وفائیں تو کیا کریں اِک بےوفا کو بُھول نہ جائیں تو کیا کریں مجھ کو یہ اعتراف ، دعاؤں میں ہے…
2017-08-12ان گیسوؤں میں شانۂ ارماں نہ کیجئے حفیظ جالندھری ان گیسوؤں میں شانۂ ارماں نہ کیجئے خون جگر سے دعوت مژگاں نہ کیجئے مر جائیے نہ…
2017-08-12پھول کی رنگت میں نے دیکھی درد کی رنگت دیکھے کون پیار کا گیت سنا ہے سب نے، دھن تھی کیسی سوچے کون دھوپ نے تن…
2017-08-12ﺗﺴﮑﯿﻦِ ﺩﻝِ ﻣﺤﺰﻭﮞ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ، ﻭﮦ ﺳﻌﺊ ﮐﺮﻡ ﻓﺮﻣﺎ ﺑﮭﯽ ﮔﺌﮯ ﺍﺱ ﺳﻌﯽﺀ ﮐﺮﻡ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﯿﮯ، ﺑﮩﻼ ﺑﮭﯽ ﮔﺌﮯ ﺗﮍﭘﺎ ﺑﮭﯽ ﮔﺌﮯ ﮨﻢ ﻋﺮﺽِ ﻭﻓﺎ…
2017-08-12ہو گیا زرد، پڑی جس کی حسینوں پہ نظر یہ عجب گل ہیں کہ تاثیرِ خزاں رکھتے ہیں امام بخش ناسخ ۔۔۔۔۔!!!
2017-08-12آپ اپنا غبار تھے ہم تو یاد تھے یادگار تھے ہم تو پردگی! ہم سے کیوں رکھا پردہ تیرے ہی پردہ دار تھے ہم تو وقت…
2017-08-12






