عکسِ خوشبو ہوں، بکھرنے سے نہ روکے کوئی اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی کانپ اُٹھتی ہوں یہی سوچ کہ تنہائی میں میرے…
2017-09-27منتخب غزلیں
نگاہ و دل کے تمام رشتے فضائے عالم سے کٹ گئے ہیں جدائیوں کے عذاب موسم بساطِ ہستی الٹ گئے ہیں وہ جسکی یادوں سے شاعری…
2017-09-27اکؔبر الٰہ آبادی رہی نہ قلب میں قوّت زمانہ سازی کی دُعا کرو نہ مِری عمر کی درازی کی فلک نے ہم کو کِیا منتخب مِٹانے…
2017-09-27ﺟﺲ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﺠﮭﺎ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ ﭘﺎﯾﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﺠﮭﺎ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﮯ ﺁﻧﺴﻮ ﺁﻧﺴﻮ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺩﺭﯾﺎ ﭘﺎﺭ ﮐﺌﮯ ﻗﻄﺮﮦ ﻗﻄﺮﮦ ﺁﺏ ﻣﯿﮟ…
2017-09-26اردو کلاسک updated their cover photo.
2017-09-26جلیلؔ نظامی شام بے کیف سہی ،شام ہے ڈھل جائے گی دن بھی نکلے گا ،طبیعت بھی سنبھل جائے گی اس قدر تیز ہے دل میں…
2017-09-26حق پر چلا جو خنجر باطل نہیں رہا مقتول باحیات ہے قاتل نہیں رہا متین امروہوی
2017-09-26سالگرہ کی بہت مبارک ہو
2017-09-26سلام ۔ میرزا اسد اللہ خان غالب …….. سلام اسے کہ اگر بادشا کہیں اُس کو تو پھر کہیں کہ کچھ اِس سے سوا کہیں اُس…
2017-09-26جگت موہن لال روں کی وفات September 26, 1934 جگت موہن لال روں کی شاعری نے اردو کی شعری روایت میں فکری ، سماجی اور تہذیبی…
2017-09-26





