ﺟﮕﺮ ﮐﮯ ﭨﮑﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﺟﻞ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﺒﺎﺏ ﮨﻮﺍ ﯾﮧ ﻋﺸﻖ ﺟﺎﻥ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ ﻋﺬﺍﺏ ﮨﻮﺍ ﮐِﯿﺎ ﺟﻮ ﻗﺘﻞ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺧﻮﺏ ﮐﺎﻡ ﮐﯿﺎ…
2017-10-10منتخب غزلیں
غزل ہو شبِ ہجر میں برسات تو دکھ ہوتا ہے کاٹے کٹتی نہیں جب رات تو دکھ ہوتا ہے مارڈالے نہ کہیں شدتِ جذبات مجھے جب…
2017-10-10آندھی چلی تو نقشِ کفِ پا نہیں ملا دل جس سے مل گیا وہ دوبارہ نہیں ملا مہر و وفا کے دشت نوردو! جواب دو! تم…
2017-10-10آج اردو کے مشہور شاعر مصطفیٰ زیدی کی سالگرہ ہے۔ سید مصطفیٰ حسین زیدی کی پیدائش 10 اکتوبر 1930ء کو ایک متمول خاندان میں ہوئی تھی…
2017-10-10برباد وفا ہو کر مسـجود جہاں دل ہو آدھے میں بنے مسجد آدھے میں صنم خانہ نوح ناروی ۔۔۔۔۔۔!!!
2017-10-10ایک ہی زمین میں چھے شاعروں کی غزلیں …. سدرشن فاکر عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا ورنہ کیا بات تھی کس بات نے…
2017-10-10حضرتِ دل یہی ہے دیر و حرم خانہ یار کا طواف کرو ۔۔۔۔۔۔۔!!! نوح ناروی ۔۔۔!!
2017-10-10آپ سے مل کے ھم کچھ بدل سے گئے شعر پڑھنے لگے ، گنگنانے لگے پہلے مشہور تھی اپنی سنجیدگی اب تو جب دیکھیے مسکرانے لگے…
2017-10-10اردو کلاسک updated their cover photo.
2017-10-10







